نبض غیر جید الوزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نبض ردی الوزن، وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد۔ (انگریزی: Caprizant Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نبض ردی الوزن، وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد۔ (انگریزی: Caprizant Pulse)۔